
22 اپریل سے صوبے بھر میں تعلیمی عمل بحال ہوجائے گا ، وزیر تعلیم سندھ
الحمداللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہے، سعیدغنی
منگل 6 اپریل 2021 15:30

(جاری ہے)
منگل کو جاری اپنے بیان میں سعید غنی نے کہاکہ ہم نے پہلی سی8ویں جماعت تک تدریسی عمل معطل کر رکھا ہے تاہم 22اپریل سے سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی، خدانخواستہ کسی اضلاع میں کیسز میں اضافہ میں ہوا تو ضلعی انتظامیہ فیصلہ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ 9ویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی عمل بلا تعطل جاری رہے گا، اور 9 ویں سے 12ویں جماعت کے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ الحمداللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہے، صوبے کے تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح 2.6 فیصد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.