کوہاٹ میں قتل ہونے والی حریم فاطمہ کے قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
گرفتار ملزمہ نے بچی کے والد اور چچا پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
مقدس فاروق اعوان
بدھ 7 اپریل 2021
17:00
(جاری ہے)
پولیس نے ابھی تک ملزمہ کے اہل خانہ یا دیگر رشتہ داروں سے تفتیش نہیں کی اور اب معاملہ ختم کرنے کے لیے ایک نیا بیان دے دیا ہے جس کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ ملزمہ کے ساتھ میرے بیٹے یعنی حریم کے والد نے تعلقات جوڑنے کی کوشش کی تھی لہذا انتقام کے طور پر مظاہرین کا قتل کیا۔
ملزمان نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ حریم فاطمہ کے والد میرے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے فون کالز کیا کرتے تھے۔میں نے اپنے بیٹے کا موبائل فون چیک کیا یہ موبائل میری بہو استعمال کرتی رہی ہے۔میری بہو نے بتایا کہ اس نے کئی بار شوہر کے موبائل سے رابعہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے،دراصل رابعہ اور ہمارے گھر کے درمیان ایک دیوار کی دوری ہے اور اس کا روز ہمارے گھر آنا جانا ہے۔ملزمان نے پولیس کو دیے گئے اقبال جرم میں صاف طور پر کہا ہے کہ اس کے ساتھ شریک جرم کوئی نہیں جبکہ قتل کی وجہ یہ تھی کہ ان کا مقابلہ بچی کے چچا کے ساتھ تعلقات تھے اور اسلام آباد میں مقیم بچی کے والد بھی انہیں فون کال کرکے سبز باغ دکھاتے تھے۔بچی کے دادا کا کہنا ہے کہ وہ یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں کہ بچی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔پہلی میڈیکل رپورٹ ہی ٹھیک تھی جس کو پولیس نے اپنی ناکامی کی وجہ سے غلط قرار دے دی،انہوں نے کہا کہ اگر ان کے بیٹے قصور وار ہیں تو انھیں بھی گرفتار کیا جائے مگر وہ اصل مجرمان کو پکڑنے کا مطالبہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورو وژن فائنل: اسرائیل کی شرکت پر پانچ ممالک کا بائیکاٹ
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
کراچی صرافہ بازار پر چھاپہ، ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
انمول عرف پنکی کی لاہور میں کرائے کی رہائش کا انکشاف
-
کوکین ڈیلر پنکی کو کمرہ عدالت میں ’با با‘ نامی شخص کی تلاش
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم ان سب کو بھی ساتھ لیکر ڈوبیں گے، انمول پنکی
-
انمول عرف پنکی کیس، 4 نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے کی درخواست
-
پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے‘مریم نوازشریف
-
گرفتاری سے قبل پولیس نے کہا جب چھاپہ ماریں تو آپ نے مسکرا کر دروازہ کھولنا ہے، انمول پنکی کا عدالت کے سامنے انکشاف
-
پیاروں کے ساتھ محبت، احترام اور مضبوط رشتے کے عزم کو تازہ کریں،وزیراعلی مریم نواز کا پیغام
-
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
-
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، عدالت کا انمول پنکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.