وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا اظہار افسوس

بدھ اپریل 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2021ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد اختر، اساتذہ، افسران اور یونیورسٹیز پبلک ریلیشنز آفیسرز ایسوسی ایشن نے سینئر صحافی حسن عباس کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر کا کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دی

متعلقہ عنوان :