اداکارہ میرا ایک مرتبہ پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں
امریکی ڈاکٹرز نے میرا کا پاگل قرار دے دیا، اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، ذرائع
دانش احمد انصاری بدھ 7 اپریل 2021 19:41
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا کا پاکستانی نژاد امریکہ شہری سے لین دین کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔اسی پاکستانی نژاد امریکہ شہری نے میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا۔اداکارہ میرا کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان میری بیٹی کی واپسی کیلئے اقدامات کریں، وزیر اعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید انصاف فراہم کریں۔
واضح رہے کہ اداکارہ میرا کو امریکن نیشنلیٹی کیلئے کچھ عرصہ بعد امریکہ جانا ہوتا ہے ۔میرا کی گزشتہ روز کورونا ویکیسین لگوانے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی ، اداکارہ نے نیو یارک میں اپنے سسر کےساتھ کورونا ویکسین لگوائی تھی ۔اداکارہ میرا کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، کبھی اُن کے حوالے سے آئے روز کوئی نہ کوئی تنازعہ سامنے آتا رہتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.