پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی جانب سے ملازم کو جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ این اے 64 چکوال ون سے پی ٹی آئی کے ایم این اے ذوالفقار دلہہ اپنے پیٹرول پمپ پر کھڑے پہلے ملازم کی بات سنتے ہیں پھر اچانک جوتا اتار کر ملازم کے سر پر برسانا شروع کردیے
ساجد علی اتوار 25 اپریل 2021 12:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر چکوال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 چکوال ون سے پی ٹی آئی کے ایم این اے ذوالفقار دولہہ اپنے پیٹرول پمپ پر کھڑے ہو کر پہلے ملازم کی بات سنتے ہیں پھر اچانک اپنا جوتا اتار کر اپنے ملازم کے سر پر برسانا شروع کردیتے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ واقعے کے خلاف رکن قومی اسمبلی کے خلاف اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی جب کہ واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد چند مقامی صحافیوں کی جانب سے ان کی کوریج کا بائیکاٹ کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.