ساہیوال پولیس کی سائینسی بنیادوں پر تفتیش اور محنت سے چھ ماہ کا مغوی بچہ ایک گھنٹے میں بازیاب،اغواء کار گرفتار
بین الاضلاعی اغوا کار گروہ کے کارندوں نے چھ ماہ کے ابراھیم ولد اعجاز سکنہ حسین آباد کالونی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال سے اغوا کر لیا
عبدالوہاب خالد پیر 10 مئی 2021 11:20
(جاری ہے)
بچے کے ورثاء کی اطلاع پر ڈی پی او ساہی وال محمد کاشف اسلم صاحب نے فوری نوٹس لیا اور پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے سی سی ٹی وی کیمرہ جات کا ریکارڈ چیک کیا تو بچے اور اغواکار عورت کو ہسپتال سے بس سٹاپ چھوڑنے والا رکشہ ڈرائور ٹریس ہوا جس سے ساہیوال سے لاہور جانے والی بس کا نمبر ملا جس میں بچے کو لیجایا جا رہا تھا۔
سب انسپکٹر وقاص ڈھکو نے بس کمپنی کے مالک سے بس ڈرائیور کا فون نمبر حاصل کر کے ڈرائیور سے بس میں بچے کی موجودگی کا پتہ کیا اور ایس ایچ او فرید ٹاؤن عرفان رسول اور سب انسپکٹر وقاص ڈھکو اپنی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہو گۓ اور پتوکی کے قریب بس روک کر بچے کو بازیاب کروا لیا ۔ اغواء کار عورت گرفتار۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.