پنجاب یونیورسٹی کا زرعی اعزاز

منگل 11 مئی 2021 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے اپنے ضلعی رقبے پر ہزاروں من گندم کاشت کر کے ایک تاریخ رقم کر ڈالی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا ملکیتی 91 ایکڑ زرعی رقبہ یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر کنٹرول ہے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 2700 من گندم کاشت کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ گندم کی کٹائی کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے پیدا کی جانے والی گندم کو اپنے اساتذہ اور دیگر سٹاف کے ہاتھوں فروخت کرنے کے بعد باقی بچنے والی گندم کو عام شہریوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :