پی ایس ایل6، پاکستانی کرکٹرز کی میچز سے قبل ابوظہبی کے ساحل پر موج مستیاں
فخر زمان ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی اپنے پورے جسم پر ریت مل کر ایک دوسرے کے کندھوں اور کمر پر چڑھے نظر آئے
ذیشان مہتاب منگل 8 جون 2021 13:10
(جاری ہے)
اعلان کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مقابلے ابو ظہبی میں 9 جون سے 24 جون تک ہوں گے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایونٹ 9 جون سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ 10، 13، 15، 17 اور 19 جون کو گروپ سٹیج کے ڈبل ہیڈر مقابلے ہوں گے ۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام کو 6 بجے کھیلا جائے گاجبکہ دوسرا رات 11 بجے شروع ہوا کرے گا۔ ایک گروپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوا کرے گا۔ 21 جون کو پہلا کوالیفائر اورپہلا ایلی مینیٹرجبکہ 22 جون کو دوسرا ایلی مینیٹرہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 6 کا میگا فائنل 24 جون کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.