اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی

جمعرات 10 جون 2021 17:41

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بند کمرہ اجلاس کے دوران سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے متفقہ ووٹ کے ذریعے انتینو گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یواین سیکرٹری جنرل بنادیا۔

متعلقہ عنوان :