پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون کے پریکٹیکل امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی کر دی

جمعہ 11 جون 2021 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نی16جون 2021ء سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020ء کے امیدواروں کے پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کر سکتے ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :