
فلسطینی اسیرالشیخ رائد صلاح غیرانسانی حالات میں اسرائیلی زندان میں قید
ْ قابض اسرائیل نے الشیخ راید صلاح کو غیرانسانی ماحول میں قید کررکھا ہے،وکیل دفاع کی گفتگو
اتوار 13 جون 2021 14:20
(جاری ہے)
خالد زبارقہ کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیل نے الشیخ راید صلاح کو غیرانسانی ماحول میں قید کررکھا ہے۔
شدید گرمی میں انہیں گرمی سے بچنے کے لیے کوئی سہولت میسر نہیں۔ وہ ایک کال کوٹھڑی میں قید تنہائی میں وقت کاٹ رہیہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ اسرائیل میں کشیدگی کی تمام ذمہ داری الشیخ راید صلاح پرعاید ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ الشیخ راید صلاح نے جیل کے شمالی حصیمیں منتقلی کی درخواست کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔ جس مقام پر وہ موجود ہیں وہ انتہائی گرم اور تکلیف دہ مقام ہے۔خیال رہے کہ اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ راید صلاح پر اسرائیل کے خلاف نفرت پراکسانے پرمبنی تقاریر کرنے کے ایک جھوٹے الزام میں مقدمہ چلایا گیا تھا۔ اس نام نہاد مقدمہ کی کارروائی میں انہیں 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ الشیخ راید صلاح اور ان کے وکیل نے سزا کو غیرمنصفانہ اور انتقامی کارروائی کا مظہرقرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھامزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ کے انڈسٹریل ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سعودی عرب والے فجر کے وقت آسمان پر حیرت انگیز منظر دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں
-
ٹک ٹاک کی 2025ء کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری
-
ایمازون کے کلاؤڈ یونٹ کو بجلی کی فراہمی میں تعطل، فورٹ نائیٹ اور سنیپ چیٹ سمیت متعدد ویب سائٹس اور ایپس متاثر
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی اپارٹمنٹس کو بارود سے اڑا دیا
-
سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
فرانسیسی میوزیم سے شاہی زیورات کی چوری، 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.