پنجاب کا بجٹ ؛ کسانوں ، مزدوروں اور سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی خوشخبری
صوبائی بجٹ میں صنعتکاروں کے لیے بھی خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین پیر 14 جون 2021 11:51
(جاری ہے)
مزید یہ کہ پنجاب کا نیا آنے والا بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقہ کے لیے سازگار ہوگا ، بجٹ میں عوامی فلاح بہبود کے متعدد منصوبوں کے ساتھ صنعت کاروں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے گا ، پنجاب بجٹ کسانوں ، مزدوں اور سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری لائے گا ۔
بجٹ میں نوجوانوں کیلئے تربیت اور کاروبار کے مواقع ، کم وسیلہ اور بے گھر افراد کے لیے ہاؤسنگ اسکیم اور لاہور کے لئے صاف پانی اور تجارتی انفرا اسٹرکچر کے میگا پراجیکٹس شامل ہوں گے ، مواصلات کے شاندار منصوبے معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور صوبے میں نقل و حرکت میں آسانی کو یقینی بنائیں گے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ پنجاب کا آئندہ بجٹ معاشی ترقی کا بجٹ ہو گا بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے ریکارڈ فنڈزمہیا کیے جا رہے ہیں، بجٹ میں نئے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کئیر اسپتالوں کا اعلان کیا جائے گا۔ مزید برآں حکومت ہر ضلع میں کم از کم ایک یونیورسٹی کےقیام کو یقینی بنا رہی ہے مختلف اضلاع میں پونیورسٹیوں کے قیام کے لیے فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.