مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کیا گیا
فارمولا یہ پیش کیا گیا کہ مریم نواز چیف منسٹر بن جائیں لیکن شہباز شریف انہیں کام نہیں کرنے دیں گے،شہباز شریف کے بھی وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں۔سینئر صحافی ہارون الرشید کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان پیر 14 جون 2021 13:51
(جاری ہے)
شہباز شریف چاہے پاؤں پکڑیں، روئیں دھوئیں،ممکن ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم بنیں۔
قبل ازیں ہارون الرشید نے کہا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے اردگرد موجود لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکال دیا۔ شہباز شریف پر امید ہو گئے ہیں کہ میں وزیراعظم بن جاؤں گا۔ ان سے کہا گیا ہے کہ جو کرنا ہے پارلیمنٹ مین جا کر کرو۔پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین کے علاوہ بھی ناراض لوگ ہیں،سوال تو اٹھتا ہے کہ30 لوگ جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔عمران خان تو کسی کو پہچانتے ہی نہیں،ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتے،تصویر کھینچوائیں تو منہ دوسری طرف کر لیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف جہانگیر ترین لوگوں سے گھلنے ملنے والے ہیں۔ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ اگر ممکن ہو تو پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کچھ ناراض لوگوں کی سپورٹ لے کر کسی طرح ایک بار وزیراعظم بن جاؤں۔یہ ان کی دیرینہ خواہش ہیں۔شہباز شریف پرامید ہے کہ وہ ڈیلور کرکے دکھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.