دُبئی کورونا کی وبا سے پاک ہونے کے قریب پہنچ گیا
اماراتی ریاست کی 83 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی
محمد عرفان پیر 14 جون 2021 15:37
(جاری ہے)
جبکہ ویکسین کے انتظار میں بیٹھی آبادی کی گنتی 20 فیصد سے کم رہی گئی ہے۔ دُبئی میں کورونا ویکسی نیشن بہت کامیابی سے اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 8 جون تک ویکسین لگوانے کی اہل 85 فیصد آبادی کو ایک یا دوویکسین خوراکیں لگا دی گئی ہیں۔ جبکہ 60 سال سے زائد عمر افراد کی 95 فیصد آبادی بھی ویکسین لگوا چکی ہے۔ یو اے ای میں اب تک 1 کروڑ 37 لاکھ 80 ہزار ویکسین خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ امارات دُنیا بھر میں ویکسی نیشن لگانے کی شرح سے پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ دُبئی میں زیادہ تر انہی افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو رہی ہے، جنہوں نے ویکسین نہیں لگوا رکھی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امارات میں کورونا کے 80 فیصد مریض غیر ویکسین شدہ افراد ہیں۔ جبکہ حالت بگڑنے کے باعث ہسپتالوں اور آئی سی یو میں داخل ہونے والے 90 فیصد افراد بھی وہ تھے، جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی۔ جس سے پتا چلتا ہے کہ ویکسین لگوانے سے کورونا سے بچاؤ ہو جاتا ہے اوراگر کورونا ہو بھی جائے تو ہسپتال جانے کی نوبت بہت کم آتی ہے۔ کورونا کی دونوں خوراکیں لگوانے کی شرح میں اضافے کے بعد مملکت بھر میں یومیہ کیسز میں بھی کمی آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.