دولہے کے نخرے،دولہن نے مٹھائی منہ پر دے ماری
دولہن کے غصہ کر جانے پر دولہا منہ دیکھتا رہ گیا
سجاد قادر
منگل 15 جون 2021
07:18
(جاری ہے)
شادی کے موقع پر اکثر رسم و رواج کی ادائیگی کے دوران دولہا دلہن ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیو میں دولہا کی ہچکچاہٹ کہیں یا نخرے جسے دیکھ کر اس کی دلہن تلملا گئی۔
بھارت میں ہونے والی اس شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن کو اپنے دولہا کا منہ میٹھا کرانے کے لیے مٹھائی پیش کی گئی۔دلہن نے پلیٹ سے اٹھاکر مٹھائی دولہا کو کھلانے کے لیے ہاتھ بڑھایا لیکن چند سیکنڈ گزرنے کے باوجود جب دولہا نے شرما شرمی اور ہچکچاہٹ میں مٹھائی نہ کھائی تو دلہن کچھ طیش میں آگئی اور اس نے مٹھائی کو ہی پھینک دیا۔سوشل میڈیا پر دلہن کے برہم رویے کے باعث یہ ویڈیو خاصی وائرل ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کہیں اس ویڈیو کو زبردستی کی شادی قرار دے رہے ہیں تو کہیں کہا جارہا ہے کہ دلہن کو تھوڑا صبر کرنا چاہیے تھا کیونکہ دولہا شرما رہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بے قابو مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو وجودی خطرہ لاحق، وولکر ترک
-
سوڈان: عام لوگوں اور شہری ڈھانچے پر حملے معمول بننا انتہائی تشویشناک
-
یمن: کشیدگی میں تشویشناک اضافہ، سیاسی تصفیے کی راہ مزید کٹھن
-
سرحد پار جرائم پر قابو پانے میں پولیس کا بین الاقوامی تعاون اہم
-
اسلام آباد کو صوبہ بنانا ایک انتہائی احمقانہ تجویز ہے، فواد چوہدری
-
سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکوروبیو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازلندن سے وطن واپس روانہ
-
سفارتکاروں کے الاﺅنسز اور یوٹیلیٹیز پرخطیر رقم خرچ‘وزارتِ خارجہ کی پورٹ جاری
-
برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم میں خرابی کے باعث 300 پروازیں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوگئیں
-
مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے والے بہت آئے اور بہت گئے
-
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے. مریم نواز
-
ایفل ٹاور: ہندومذہبی گروپ کے نجی دورے کے دوران خواتین کو ہٹانے پر ملازمین کی ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.