پنجاب یونیورسٹی : ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

بدھ 16 جون 2021 20:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایم۔ای/ایم ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں21جون 2021ء تک توسیع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :