شاہ زین بگٹی کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 21 جون 2021 20:57

شاہ زین بگٹی کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار افسوس
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ایم،این،اے نواب زادہ شا ہ زین بگٹی نے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما سابق سینیٹر محمد عثمان کاکڑ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالی محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائی