پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،بجٹ کے فوراً بعد عوام کو آفٹر شاکس کا سامنا ہے‘چوہدری اختر علی خاں
منگل 22 جون 2021 13:39
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و ایم پی اے چودھری اختر علی خاں،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی چودھری سجاد احمد خاں،سابق چیئرمین یونین کونسل سادھوکے چودھری محمد گلفام ورک،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) پی پی 61 چودھری عظمت علی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری چودھری کاشف ریاض ورک اور محمد اسلام مغل نے اپنے بیان میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ۔ قول و فعل میں تضاد پی ٹی آئی کی حکومت کا وطیرہ بن گیا ہے ملک بھر میں مہنگا ئی میں تیزی سے اضافے ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی سے غربت بے روزگاری بھوک اور بدحالی کی شرح میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ کاروبار کے غیر فعال حالات معاشی اعشاریوں کی ناہموار صورتحال ملک میں غیر یقینی کو مزید بڑھا رہی ہے۔ تاجر دکاندار،محنت کش طبقہ، ٹرانسپورٹر،صنعتکار سمیت ہر طبقہ پریشان ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.