کراچی،ٹریفک حادثات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 3افراد جاں بحق ،تین لاشیں بر آمد
بدھ 23 جون 2021 00:08
(جاری ہے)
لانڈھی کے علاقے لانڈھی89 نزدجے۔17 بس اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،فوری طور پرمتوفی کی شناخت نہیں ہوسکی اس کی عمر35برس کے قریب بتائی جاتی ہے۔
علاوہ ازیں عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13D/2کے قریب زیر تعمیر بلڈنگ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ،جس کی شناخت 45 سالہ محمد اکمل کے نام سے ہوئے ،لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،فوری طور پر وجہ موت سامنے نہیں آسکی۔گڈاپ کے علاقے سپرہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،لاش پولیس نے عباسی شہید اسپتال منتقل کی،فوری طور پر وجہ موت اور شناخت ممکن نہیں ہوسکی اس کی عمر 32 برس کے قریب بتائی جاتی ہے۔کورنگی سیکٹر33 ای میں واقع ایک گھر سے ایک روز پرانی لاش کی اطلاع پرپولیس موقع پرپہنچی اور معائنے کے بعد لاش کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی ،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 55 برس کے قریب ہے ،تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت اور وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی،تاہم پولیس نے تینوں لاشیں ضروری کارروائی کے بعد سردخانوں میں رکھوادی ہیمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.