واٹر بورڈ یونائیٹڈ ورکرز یونین کا ملازمین کے مطالبات کے حق میں حب پمپنگ اسٹیشن پر احتجاج اور دھرنا
آمدنی کا 30 فیصد حصہ ملازمین کے واجبات، فنڈ وغیرہ کی ادائیگی پر خرچ کیا جائے، مظاہرین
بدھ 23 جون 2021 23:44
(جاری ہے)
وعدے کے مطابق آمدنی کا 30 فیصد حصہ ملازمین کے واجبات، فنڈ وغیرہ کی ادائیگی پر خرچ کیا جائے۔
بوگس اسپتالوں اور میڈیکل اسٹوروں کی جگہ اچھے اسپتالوں اور اسٹورز کو پینل پر لیا جائے۔ حاضر سروس ملازمین کو فنڈ کی ادائیگی کی جائے، فوتگی کوٹے پر فوری اپائنٹمنٹ کیا جائے۔ ایڈہاک ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے، ریٹائرمنٹ پر گروپ انشورنس ادا کیا جائے، یوٹیلٹی الاؤنس ملازمین کو دیا جائے، سن کوٹے پر بھرتی کی جائے اور سینیارٹی اور تعلیمی قابلیت پر ڈویژن سرکل کی سطح پر پروموشنز دیئے جائیں۔ ادارے میں فوری طور پر یہ ریفرنڈم کروایا جائے۔ اس موقع پر رہنماؤں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔دریں اثناء یونائیٹڈ ورکرز یونین کے قائدین پنھل مگسی، اکرام خان، اکبر معید یوسفی، چن زیب، ناظم خان، عبدالحکیم کلیری اور دیگر نے ایگزیکٹو انجینئر ای اینڈ ایم ویسٹ، سینٹرل، سید مظہر حسین کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔نماز جنازہ میں صدر پنھل مگسی،جنرل سیکریٹری اکرام خان اوروحیدبلوچ نے شرکت کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.