آبپارہ کے تاجروں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، اجمل بلوچ
سابق عہدیدار مارکیٹ سے غائب تھے کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں،اختر عباسی ملٹی سٹوری پارکنگ اور ایڈیشنل فلور کی اجازت دلوائیں گے،شفیق عباسی، طارق محمود اعوان
جمعہ 25 جون 2021 18:45
(جاری ہے)
شاہین تاجر اتحاد گروپ کے جنرل سیکریٹری اختر عباسی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ یونین نے تین سال قبل اپنے عہدوں سے دستبرداری کردی تھی اور مارکیٹ سے غائب ہوگئے تھے اب الیکشن کی فضا قائم ہونے کے بعد مارکیٹ میں ڈور ٹو ڈور کنونسنگ کر رہے ہیں۔
لیکن شرمندہ ہیں پتہ نہیں کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں مارکیٹ کے دکاندار بہت باشعور ہیں اور جانتے ہیں کہ شاہین گروپ کی خدمات کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان شائ اللہ شاہین تاجر اتحاد گروپ بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرے گا۔ تاجر اتحاد گروپ کے سینئر نائب صدر شفیق عباسی اور طارق محمود اعوان نے کہا کہ مارکیٹ میں مزید نئے کاروبار کی گنجائش ختم ہوچکی ہے اور گاڑیوں کی پارکنگ بھی دستیاب نہیں جس کی وجہ سے کاروبار متاثر ہوتے ہیں انشائ اللہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ایڈیشنل اسٹوری کی تعمیر کی کم فیس میں اجازت لینگے اور ملٹی اسٹوری پارکنگ کی تعمیر بھی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے شاہین تاجر اتحاد گروپ کو کامیاب کروائیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.