مشکوک گاڑی روکنے پر مسلح ملزمان کی پولیس پرفائرنگ
عمر جمشید پیر 12 جولائی 2021 12:34
(جاری ہے)
ملزمان کہ طرف سے فائرنگ کا سلسلہ رکنے پر حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے سرچ آپریشن کیا گیا تو ایک کس ملزم اپنے ہی ساتھی ملزمان کی کی فائرنگ سے مضروب پایا گیا جس کے پاس سے پسٹل بھی برآمد ہوا جبکہ بقیہ 3 کس نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ، کار متذکرہ بالا کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ۔
مضروب ملزم کو برائے علاج معالجہ بذریعہ سرکاری گاڑی DHQ ہسپتال پہنچایا گیا ۔ ملزم مذکورہ نے اپنا نام محمد یسین عرف اکمل ولد محمد ریاض سکنہ چک نمبر 183 ج ب جھنگ بتایا ۔ وقوعہ میں استعمال ہونے والی کار کچھ عرصہ قبل علاقہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون سے چھینی گئی تھی جس کا مقدمہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون میں درج ھے،حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ھے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.