کراچی کے لوگوں کو ایک بار پھر بارش کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، پاسبان
پیر 12 جولائی 2021 22:31
(جاری ہے)
نیب آڈٹ کروائے ،کے الیکٹرک ایک ناکام ادارہ ہے۔
بارش ہوتی ہے تو خستہ حال ٹرانسمیشن سسٹم کی وجہ سے لوگ مرتے ہیں یا پھر اپنی کھال بچانے کے لئے کے الیکٹرک دن بھر اور رات بھر کے لئے بجلی بند کر دیتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو پانی بھی میسر نہیں آتا ہے۔ کراچی کے وسائل کی بندر بانٹ بند کی جائے اور کراچی کی آمدنی کا آدھا حصہ کراچی پر خرچ کیا جائے۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں پی ڈی پی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے مزید کہا کہ کے الیکٹرک اور موجودہ صوبائی اور قومی حکومتوں کا گٹھ جوڑ بالکل واضع ہے۔ جن کے پیٹ آپس میں ملے ہوئے ہوں وہ دوسرے کے خلاف کیا اقدامات کرے گی یہاں تو دودھ کی رکھوالی بلی کر رہی ہے اور اسے اس کی قیمت بھی ادا کی جارہی ہے۔ پچھلی پانچ دہائیوں سے سندھ پر پیپلز پارٹی راج کر رہی ہے اس کے باوجود سندھ خصوصا کراچی کی حالت زار سب پر عیاں ہے۔ کراچی مسائل کا گڑھ نہیں سمندر بنا دیا گیا ہے، اربوں روپے نالوں کی صفائی کے نام پر مختص کر کے غائب کر دیئے جاتے ہیں۔ کراچی سمیت پورا سندھ تباہ حال ہے جس کی زمہ دار پی پی پی کی صوبائی حکومت ہے۔ تھر میں لوگ بھوک و پیاس سے تڑپ تڑپ کر مر رہے ہیں اور کراچی میں کرنٹ سے۔اسپتال برباد ہیں،پانی، وڈیرے لوٹ رہے ہیں۔ تعلیمی نظام تباہ حال ہے، کاروبار تباہ ہیں، کوئی خوشحال ہے تو صرف سندھ سرکارمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.