
بائولرز کیلئے 15ڈگری خم کے قانون پر نظر ثانی کریں،ثقلین مشتاق کا آئی سی سی سے مطالبہ
میرا مشاہدہ ہے کہ اس کی وجہ سے کئی بائولرز آف سپن چھوڑ کر لیگ سپنرز بننے کو ترجیح دے رہے ہیں: سابق آف سپنر
ذیشان مہتاب
جمعہ 23 جولائی 2021
15:08

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں 44 سالہ سابق آف سپنر نے کہا کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ بائولرز کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم نہ ہونے کے نتیجے پر ماہرین کس بنا پر پہنچے تھے، کیا انھوں نے ایشین، کیریبیئن اور دیگر کھلاڑیوں کے انفرادی مسائل کو دیکھتے ہوئے کسی قسم کی کوئی تحقیق کی تھی، ایشین بائولرز کے بازو زیادہ خم رکھتے ہیں، ان میں کچھ کے جوڑ بھی زیادہ کھلے ہوتے ہیں جب کہ کیریبیئن اور انگلش کرکٹرز کی جسمانی ساخت بہت مختلف ہے۔
ثقلین مشتاق نے کہا کہ اس صورتحال میں 15 ڈگری کی شرط بڑی سخت اور آف سپنرز کی حوصلہ شکنی کا باعث بن رہی ہے، آئی سی سی کو اس قانون پرنظر ثانی کرنا چاہیے، میرا مشاہدہ ہے کہ اس کی وجہ سے کئی بائولرز آف سپن بائولنگ چھوڑ کر لیگ سپنرز بننے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اورفیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرامیچ (جمعہ کو)کھیلا جائے گا
-
ہم نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو اس کے گھر میں 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
-
سپین کا اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بائیکاٹ کا عندیہ
-
لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع، 2026 کے بعد بھی ٹیم کودستیاب ہوں گے
-
الیکٹرانک گیمز کی ترقی پر بات چیت کے لیے سعودی وفد کا دورہ جاپان
-
ٹاپ سیڈڈ نیل الیگزینڈررابرٹسن کا انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے رائونڈ32 میں سفر تمام
-
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
-
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.