مائرہ قتل کیس‘ پراسیکیوشن ونگ نے چالان کو مسترد کر دیا
ملزموں کی ڈی این اے کی رپورٹ چالان کے ساتھ جمع کروانے کی ہدایت
پیر 26 جولائی 2021 15:14
(جاری ہے)
پراسیکیوشن نے پولیس چالان پر 48 اعتراضات عائد کئے ہیں، پراسیکیوشن کے اعتراضات کے مطابق پولیس کو کہا گیا ہے کہ چالان تاخیر سے کیوں پیش کیا گیا، وضاحت دی جائے۔
جہاں وقوعہ ہوا وہاں سے سی سی ٹی وی شواہد اکٹھے کیوں نہیں کئے گئے، ملزموں کے پولی گراف ٹیسٹ کیوں نہیں کرائے گئے اور جہاں وقوعہ ہوا وہاں اردگرد کے لوگوں کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا۔پراسیکیوشن نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ تمام دستاویزات کو متعلقہ افسر سے دستخط کرا کر چالان کے ساتھ لف کریں، ملزموںکی ڈی این اے کی رپورٹ بھی چالان کے ساتھ ہی جمع کرائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.