ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو شاندار پرفارمنس پر پہلا انعام مل گیا

ڈائریکٹر آرمی سپورٹس بریگیڈئر ظہیر اختر نے ایک ہزار امریکی ڈالرز انعام سے نوازا

منگل 27 جولائی 2021 16:37

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو شاندار پرفارمنس پر پہلا انعام مل گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو شاندار پرفارمنس پر پہلا انعام مل گیا،ڈائریکٹر آرمی سپورٹس بریگیڈئر ظہیر اختر نے ایک ہزار امریکی ڈالرز انعام سے نوازا ۔

(جاری ہے)

بریگیڈئیر ظہیر اختر نے کہاکہ طلحہ طالب کی کوششوں کو سراہتے ہیں ،امید ہے باقی ایتھلیٹس بھی طلحہ طالب کی طرح اپنی توانائیاں صرف کرینگے، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہم اپنا مثبت کردار ادا کرینگے، پاکستان 44 سال کے بعد اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شامل ہوا تھا

متعلقہ عنوان :