پنجاب میں پشتونوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں کا سلوک کیا جارہا ہے، ایمل ولی خان
منگل 27 جولائی 2021 23:47
(جاری ہے)
ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ گرینڈ جرگہ کا جو فیصلہ ہوگا، عوامی نیشنل پارٹی کا ہر کارکن و عہدیدار اسکی حمایت کریں گے۔
پنجاب کی حکومت اگر پولیس کنٹرول نہیں کرسکتی تو جرگے کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔پاکستان کا ہر باشندہ ملک کے ہر حصے میں رہنے اور کاروبار کرنے کا حق رکھتا ہے، یہ آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا۔پولیس تشدد کے ذریعے پختونخوا نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے، پنجاب حکومت کہاں ہی پنجاب میں پشتونوں کو مزدوری سے روکے گی تو تعصب بڑھے گا۔ہم مزید مذمت نہیں کریں گے، مزاحمت کی طرف جانے میں دیر نہیں لگے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.