کرونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ، کراچی میں اس کا تنا سب 26 فی صد سے بڑھ گیا ہے،سید ناصر حسین شاہ
پی ٹی آئی ،متحدہ اور جماعت اسلامی کرونا کے معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہ کریں،صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
بدھ 28 جولائی 2021 18:56
(جاری ہے)
سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سختیاں کرنا غیر مقبول فیصلہ ہے ، لیکن یہ شہریوں کی زندگیوں کا معاملہ ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنی اور اپنے گھر کے تما م افراد کی ویکسینیشن کروائیں،کیو نکہ اسپتالوں میں آنے والے زیادہ تر کیسز کی تعداد ان لو گو ں کی ہے جنہو ں نے ویکسینیشن نہیں کر وائی ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی، متحدہ اور جماعت اسلامی سے بھی کہا ہے کہ وہ کرونا کے معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہ کریں۔
مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.