مودی کے یاروں کی پاکستانی عوام کے دلو ں میں کو ئی جگہ نہیں ‘تر جمان پنجاب حکومت
پی پی 38سیالکوٹ کی عوام نے وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی بھرپور تائیدکی ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق
جمعرات 29 جولائی 2021 11:35
(جاری ہے)
سیا لکو ٹ ضمنی انتخا با ت میں پی ٹی آئی کی کامیابی نئے پاکستان اور تبدیلی کے ایجنڈے کی جیت ہے۔ پی پی 38سیالکوٹ میں بڑی لیڈ سے الیکشن جیتنے سے ثا بت ہو گیا ہے کہ پاکستان کے عوام وزیراعظم عمران خان سے پیار بھی کر تے ہیں اوراعتماد بھی کر تے ہیں۔
انہو ں نے کہاکہ آزاد کشمیر الیکشن میں عبرتناک شکست کے بعد سیا لکو ٹ میںمودی کے نظریے کے حامیوں کو ایک اور دھچکا لگا،سیا لکو ٹ کی عوام نے قومی خزانہ لوٹنے والوں کو مسترد کرکے ثا بت کر دیا کہ اب عوام کے دلو ں میں پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ کیلئے کو ئی جگہ نہیں۔(ن) لیگ اور پی پی کو ضمنی انتخابا ت میں شکست سے اپنی حیثیت کااندازہ ہو جانا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.