سابق امیدوار سردار اعجاز الرحمن خان کھیتران کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے ٹیلی فونک رابطہ

Muhammad Muzmail Qureshi محمد مزمل قریشی جمعرات 29 جولائی 2021 17:49

سابق امیدوار سردار اعجاز الرحمن خان کھیتران کا وزیر اعلی پنجاب سردار ..
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء) یوسی لکھانی میں رود کوہی سے ہونے والے نقصانات بارے تفصیلی اگاہی دی
جس پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈی سی ڈیرہ غازیخان سمیت اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال کو لکھانی شہر میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور متاثرہ لوگوں کو تمام تر بنیادی امدادی سرگرمیاں فراہم کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ مال وہوا تونسہ سے ٹیمیں یوسی لکھانی کے لیے روانہ کردی گئیں جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں نے امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں

متعلقہ عنوان :