مشہور اداکار محمد علی عیسانی کو فنکشنل لیگ کلچرل ونگ سندھ کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا گیا
جمعہ 30 جولائی 2021 19:03
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے کرپٹ حکمرانوں نے سندھ کی ثقافت کو تباہ و برباد کردیا ہے ، فنون لطیفہ سے وابستہ فنکاروں ، اداکاروں اور شاعروں کو علاج معالجے کی سہولیات میسر نہیں ہے ، اجلاس میں فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر بیریسٹر ارشد شر بلوچ اور نثار منگی نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں حروں کے روحانی پیشوا ، فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صاحب پگارا ، فنکشنل لیگ سندھ کے صدر سید صدر الدین شاھ راشدی ، سید علی گوھر شاھ راشدی کی والدہ کی وفات پر ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی اجلاس میں پاکستان کے مشہور اداکار مصطفی قریشی اور ان کی اہلیہ کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.