ساہیوال،ہوٹل مینجر کے بھائی کا قتل قاتل حمید ٹائون ہڑ پہ کا پڑوسی گرفتار آلہ قتل بر آمد
اتوار 1 اگست 2021 16:45
(جاری ہے)
جس پر 27مئی کی رات 12بجے حمید ٹائون ہڑ پہ سے ملزم وقار اسلم ندیم بشیر کو اغوا کر کے موٹر سائیکل پر ساہیوال بائی پاس پر لا کرگولی مار کر قتل کر دیا اور لاش نہر کے کنارے پھینک کر فرار ہو گیا تھا ۔
جس پرپولیس غلہ منڈی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کی اور گز شتہ روز ملزم وقار اسلم کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل نہر کے کنارے سے بر آمد کر لیا اور ملزم کے خلاف قتل کے علاوہ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا اور جیل بھیج دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.