لاڑکانہ ضلع بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 2 اگست 2021 13:33

لاڑکانہ ضلع بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 02 اگست 2021ء،نمائندہ خصوصی،شہزاد علی خان) فوکل پرسن ڈاکٹر فرمان ابڑو کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم آج 2 آگست سے 6 آگست تک جاری رہے گی مہم کے دوران 2 لاکھ 99 ہزار 945 ٹارگیٹ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ضلع بھر میں محکمہ صحت کی جانب سے 1 ہزار 81 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، 940 ٹیمیں گھر گھر جا کر انسداد پولیو مہم کے دوران قطرے پلائیں گی جبکہ 80 فکسڈ مراکز جبکہ 61 گشتہ ٹیمیں ریلوے اسٹیشن سمیت داخلہ و خارجی راستوں پر تعینات رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :