کورونا ایس او پیز پر عملدرامد چیک کرنے کیلئے سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان نے بھی سکولز کے سرپرائز

منگل 3 اگست 2021 14:47

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔۔ سکولز میں نئے تعلیمی سیشن کے ساتھ بچوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرامد چیک کرنے کیلئے سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان نے بھی سکولز کے سرپرائز وزٹ کئے۔

متعلقہ عنوان :