خواتین اسپورٹس کو آج جتنی حوصلہ افزائی مل رہی ہے کبھی نہیں دیکھا ،ڈاکٹرعارف علوی
آج جو وومن کرکٹرز کی صلاحیت دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں اسپورٹس سے چیلیجز سے نمٹنے کا حوصلہ ملتا ہے صدر مملکت کا کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹر وومن لیگ ٹورنمٹ کے فائنل میچ کے وران خطاب
بدھ 4 اگست 2021 00:38
(جاری ہے)
صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ اسپورٹس سے کرپشن کیلئے لڑنا کا ہمت پیدا ہوتی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ کپتان نے دھرنا میں کہا کہ پریشر ڈالوں وہ غلطی کرینگے،انہو ں نے کہا کہ ہاکی میں بھی لیگز بنے تو ہاکی کا کھیل میں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھ گی اس وقت پاکستان کے 6 بالر کا دنیا میں فسٹ رینکینگ ہے ہائی کورٹ کی جانب سے خواتین کو وراثت کے بارے میں ججمنٹ کا خیر مقدم کرتاہوں۔
اگر اسپورٹس میں نوجوانوں کیلئے راستے کھلیں تو منشیات سے نجات مل سکتا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے جب مجھے آنے کی دعوت دی تو میں نے دلچسپی کی وجہ سے فورا ہاں کردی آخر میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرکٹ ٹیم میں انعامات تقسیم کئے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.