
اوتھل ،مضر صحت ماوے ،گٹکے کی سرعام فروخت جاری
ضلعی انتظامیہ بااثر گٹکا فروشوں کے سامنے بے بس
جمعہ 13 اگست 2021 23:20
(جاری ہے)
اس میٹھے زہر کی پابندی صرف چند دن تک کی جاتی ہیں اس کے بعد دوبارہ اس میٹھے زہر کی فروخت شروع ہوجاتی ہے لیبارٹریوں میں اس کو چیک کیا گیا ہے تواس میں مضر صحت اور زہریلے اجزاء پائے گئے ہیں سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر نشاندہی کروانے کے باوجود ضلعی انتظامیہ کی گٹکے کے خلاف کاروائی نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہیں عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وزیر صحت،سیکریٹری صحت اور ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ اوتھل سے اس مضر صحت زہرہلے گٹکے اور ماوے پر مکمل پابندی لگا کر اس میٹھے زہر کا مکمل خاتمہ کیا جائے تاکہ اس کے جانی و مالی نقصانات سے بچا جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.