ضلع پاکپتن میں 10476کل یوم شورہ کے جلوس اعزاعددبر آمددہوئے اور 176 ماجالس اعزاز اداری ہوئیں
جمعہ 20 اگست 2021 15:30
(جاری ہے)
جلوس کے راستوں میں چھتوں پر کسی شہری کو کھڑے ہونے اجات نہیں دی گئی۔ جن میں کورونا ایس پی او کو خیال رکھا گیا ۔اور پولیس نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے تھے۔
اور محکمہ صحت والوں نے،کورونا سنٹر قائم کررکھے تھے۔ ۔ محرم الحرام و یوم عاشور کے سلسلہ میں نکلنے والے تمام جلوسوں کی کڑی نگرانی گئی اور کسی بھی شر پسند عنا صر کو جلوس میں داخل ہونے دیا گیا ، محرم الحرام و یوم عاشور کے سلسلہ میں منعقدہ مجالس اور نکلنے والے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی گئی ، جلوسوں کے راستوں کی مکمل سوپینگ کرائی گئی ، پانی کا چھڑکائو کیا گیا ، ، جلوسوں کے راستوںپر ہیلتھ کے کیمپ لگائے گئے اور محکمہ ہیلتھ و ریسکیو 1122 کے جلوس میں ایمبو لینس بھی ساتھ موجود ہونی تھے ، اعزا اداروں کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہم کئے گئے ، دودھ اور پانی کی سبیلوں کو بھی سختی سے چیکنگ کی گی ،۔اور راستوں پر سی سی ٹی وی کمیرے لگائے گئے تھے۔، ااور مجالس اور جلوس کے منتظمین کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنایاگیا انجمن حسینانہ کے سرپرست سعید مرورت حسنین زیددی اور ماظاہرشاہ نے ،خکاب کرتے ہو ئے کہا کہ حضرت امام حسین کی لا زوال عظیم قربانی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے ،حضرت امام حسین نے کر بلا کے میدان میں یزیدیت کا خاتمہ کیا اور حق کا پر چم سر بلند کیا ، ، حضرت امام حسین کی عظیم قربانی صبرو استقامت کے ساتھ ساتھ حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.