سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن کے رہنما شفیق آرائیں کا رضاٸے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم ریلوے کالونی نیویارڈ روہڑی میں گزرا کافی عرصہ مقیم رہے شروع ہی سے سماجی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے

Imran Malik عمران ملک ہفتہ 21 اگست 2021 13:16

سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن کے رہنما شفیق آرائیں کا رضاٸے الٰہی سے انتقال ..
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2021ء) مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ عبدالمجید آرائیں،  تمام ایگزیکٹو  ممبر تنظیم آرائیاں پاکستان سکھر ڈویژن، ضلع و سٹی اور دوست احباب دُکھ کی اِس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ رب العالمین مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

متعلقہ عنوان :