لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل
واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے، چند روز کی دنیاداری سے چھٹی سے لگا جیسے جنت دیکھ لی، گھر جانے کی خوشی تو ہے لیکن دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن، عظمی بخاری کا ٹویٹ
دانش احمد انصاری
پیر 30 اگست 2021
19:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے، چند روز کی دنیاداری سے چُھٹی لے کر لگا جیسے جنت دیکھ لی۔
خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کالام،ٹوٹل ۵ گھنٹے کے تکلیف دہ سفر کی تھکن یہ نظارے دیکھ کے کم ہو گئی ،واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے،چند روز کی دنیاداری سے چھٹی سے لگا جیسے جنت دیکھ لی،آج واپسی سے گھر جانے کی خوشی تو ہے لیکن دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن pic.twitter.com/tASxcBWdoi
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 27, 2021
مزید اہم خبریں
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
لاہور میں ریکارڈ یافتہ ون ویلز کیخلاف بڑا اقدام، 120سے زائد موٹرسائیکلیں بلیک لسٹ
-
پاک چین دوستی قومی اتفاقِ رائے کی علامت ہے، چیئرمین سینیٹ کا سیمینار سے خطاب
-
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پر ملی نغمہ ریلیز کر دیا
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ نے وفود کی سطح پر مذاکرات کی قیادت کی
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تقریباً 5 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے، حامد میر کا دعویٰ
-
قتل سے پہلے بھارتی نژاد لڑکا مصنوعی ذہانت سے خاندان کو قتل کرنے کے طریقے پوچھتا رہا
-
ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیراعظم نے خیرمقدم کیا
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات
-
4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے. ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.