ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
جمعرات 13 اگست 2026 16:07
(جاری ہے)
تفتیشی افسر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیش میں پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔پولیس کے مطابق 4 اگست کو ملزم اپنے رشتے دار کی بچی کو چیز دلانے کے بہانے باہر لے کر گیا۔ واپس لانے پر بچی بے ہوش تھی اور اس کے کپڑے خون آلود تھے۔بچی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
-
عدالتی حکم کے باوجود آواب علوی کا نام کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم
-
ہائیکورٹ ججز کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس کی تنخواہ 12 لاکھ 54 ہزار مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.