لاہور میں ریکارڈ یافتہ ون ویلز کیخلاف بڑا اقدام، 120سے زائد موٹرسائیکلیں بلیک لسٹ
جمعرات 13 اگست 2026 16:01
(جاری ہے)
سی ٹی او عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ ون ویلنگ، روڈ ریسنگ اور خطرناک کرتب دکھانے والوں کی اب کوئی گنجائش نہیں، روڈ بلاک کرکے ہلڑبازی کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، جشن آزادی پر ون ویلرز اور روڈ بلاک کرنے والے شرپسند عناصر کی نشاندہی کیلئے سیف سٹی کی بھی مدد لی جائے گی۔
سی ٹی او لاہور نے کہا کہ لاہور کی سڑکوں پر ون ویلنگ اور روڈ ریسنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ،جشن آزادی کی آڑ میں ہلڑبازی، ون ویلنگ اور روڈ بلاکنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں، جشن آزادی پر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
-
عدالتی حکم کے باوجود آواب علوی کا نام کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم
-
ہائیکورٹ ججز کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس کی تنخواہ 12 لاکھ 54 ہزار مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.