ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، مزید 84 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار 198 ہوگئی
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 9 ستمبر 2021
10:45
(جاری ہے)
گذشتہ24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.43 فیصد رہی۔، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 ہزار 161 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 10 لاکھ 76 ہزار 112 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5 ہزار 383 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ خیال رہے کہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 135 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار73 ،خیبرپختونخوا 5 ہزار 175، اسلام آباد 879، گلگت بلتستان 179، بلوچستان میں 342 اور آزاد کشمیر میں 714 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
دوسری جانب ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ملک میں پانچ کروڑ سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ جبکہ این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
15 ہزار تنخواہ لینے والے ٹیچر کا رزلٹ ایک لاکھ تنخواہ والے ٹیچر سے بہتر ہے، وزیر تعلیم پنجاب
-
امیر جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ پنجاب کے برین ایکسپورٹ بیان پر سخت طنز
-
سوشل میڈیا پر مبینہ ’پنکی‘ ڈرامے کی خبروں پر حنا پرویز بٹ شدید غصہ
-
ایران کے 80 فیصد تک میزائل ختم ہوچکے، اب انہیں ڈیل کرنی ہی پڑے گی، ٹرمپ
-
پاکستان اور روس نے غیرقانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کے معاہدوں پر دستخط کردیئے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی بطور جماعت جی بی الیکشن میں موجود ہی نہیں، 15 حلقوں میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے
-
اسلام آباد انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کا آپشن موجود ہے لیکن فوری عملدرآمد نہیں ہورہا
-
لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
-
لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ
-
پاکستان، سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں کے متعدد معاہدے طے
-
گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے کارکن اور سپورٹر بھی حق ملکیت کیلئے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.