
پاکستان کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کو خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ
امدادی سامان لے کر تین سی 130 طیارے افغانستان جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 9 ستمبر 2021
11:14

(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے، امید ہے کہ افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا، پاکستان پرامن، مستحکم، خود مختار اور خوشحال افغانستان کیلئے پرعزم ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام پر اپنے ردعمل میں کہا کہ توقع رکھتے ہیں کہ نئے افغان سیاسی سیٹ اپ کے تحت افغان عوام کی ترقی اور ضروریات کو پورا کیا جائے گا، افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن واستحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان پرامن، مستحکم، خود مختار اور خوشحال افغانستان کیلئے پر عزم ہے۔ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی افغان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں روس کے عہدیدار بھی شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی عدالت نے پولیس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، جویریہ صدیق کا پاکستان میں انصاف کا مطالبہ
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
بنگلا دیش میں بجلی 25 روپے فی یونٹ اور یہاں 45 روپے کیوں ہے؟
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا
-
اردو کی بقاء: ہماری اجتماعی زمہ داری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 5 اگست سے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا
-
تحریک انصاف نے پاکستان کو اقتصادی بدحالی کی طرف دھکیلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.