احسن اور منال کی ڈھولکی پر اداکارہ حرا سومرو کی تنقید
اگر میں غلطی پر ہوں تو معذرت، تاہم حکومت کو محرم میں ناچ گانے پر پابندی لگادینی چاہئے، حراسومرو
جمعرات 9 ستمبر 2021 14:53
(جاری ہے)
گزشتہ روز احسن محسن اکرام اور منال خان کی ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں خوب ہلہ گلہ کیا گیا تاہم محرم الحرام کے دوران ڈھولکی کی تقریب رکھنے پر ڈرامہ سیریل خدا اور محبت میں فرہاد کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکاری حرا سومرو نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے پیغام میں اداکارہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں غلطی پر ہوں تو معذرت، تاہم حکومت کو محرم میں ناچ گانے پر پابندی لگادینی چاہئے۔حرا سومرو نے مزید کہا کہ لوگ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں، اچھل اچھل کر بھڑکیلے لباسوں میں ویڈیوز بن رہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر کسی کا انتقال ہوا ہوتا تو کیا آپ پھر بھی یہی سب کچھ کرتیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.