
جامعہ سندھ کا سرکاری و نجی لا کالجز میں ہونے والے 5 سالہ ایل ایل بی پروگرام کے سیمسٹر امتحانات 30 ستمبر سے منعقد کرانے کا اعلان
منگل 14 ستمبر 2021 19:47
(جاری ہے)
ناظم امتحانات برائے سیمسٹر محمد معشوق صدیقی کے مطابق انڈس کالج آف لا حیدرآباد، سندھ لا کالج حیدرآباد، جناح لا کالج حیدرآباد، سندھ مہران لا کالج جامشورو، ایوریسٹ لا کالج حیدرآباد، میرپورخاص لا کالج میرپورخاص، پی آئی بی لا کالج دادو،قاضی میاں احمد قریشی لا کالج مورو اور فیض محمد سہتو لا کالج کنڈیارو کاامتحانی سینٹر ایس بی بی لا کالج نوشہروفیروز ہوگا، جبکہ شان آسی لا کالج ٹنڈو آدم و علی لا کالج سانگھڑ کا امتحانی مرکز شان آسی لا کالج ہوگا اسی طرح مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ لا کالج ہالا اور قائداعظم لا کالج نواب شاہ کے امتحانی مراکز اپنے ملحقہ کالجز میں ہی ہونگے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے مراکز کا اعلان کر دیا گیا
-
ْاسلام آباد، پشاور و دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا
-
ایچ ای سی نے وزارت آئی ٹی، برٹش کونسل اوردیگرشراکت داروں کے تعاون سے بی ایس کمپیوٹرسائنس کا نیا نصاب 2025 تیارکرلیا
-
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.77 فیصد رہا
-
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 62.37 فیصد رہا
-
لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82 ہزار سے زائد میٹرز خراب
-
لاہوربورڈ کا امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریق کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ساہیوال، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کا فرسٹ ائیرکے نتائج کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان بدھ کوکرے گا
-
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.