
مہنگائی کا طوفان، مرغی کا گوشت پھر سے غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گیا
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت کی دوبارہ ٹرپل سینچری مکمل، زندہ مرغی کی قیمت بھی 200 روپے سے تجاوز کر گئی
محمد علی
منگل 14 ستمبر 2021
22:52

(جاری ہے)
جولائی میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 190روپے، جبکہ زندہ مرغی کی قیمت18روپے کمی سے131روپے فی کلو کی سطح پر آگئی تھی۔
یہ 10 ماہ کے دوران مرغی کے گوشت اور زندہ مرغی دونوں کی کم ترین قیمتیں تھیں۔ جبکہ جولائی سے قبل قیمتوں میں اضافے کا ایسا رجحان دیکھنے میں آیا کہ مرغی کا گوشت غریب تو غریب متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی دور ہو گیا تھا۔ چند ماہ قبل تک برائلر گوشت کی قیمت ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 روپے فی کلو کی ہوشربا سطح تک جا پہنچی تھی۔ اب مرغی کا گوشت دوبارہ مہنگا پر عوام شدید پریشان ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز مہنگی سے مہنگی ہوتی جارہی ہے اور مہنگائی کے اس طوفان کو کنٹرول کرنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اس قدر اضافے کے بعد عوام دوبارہ سے سوشل میڈیا پر متحرک ہوگئی اور مہنگائی میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی مہنگائی کو روکا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.