
جامعات میں نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کو جدید تدریسی علوم اور جدتوں سے ہمکنار کرنے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مستقبل کی لیڈرشپ دستیاب ہو سکے
عمر جمشید
بدھ 15 ستمبر 2021
17:00

(جاری ہے)
انہوں نے پی ایچ ڈی سکالرز پر زور دیا کہ ابلاغی مہارتوں میں نکھار لاتے ہوئے اختراعات کو احسن انداز میں عوام کے سامنے پیش کریں تاکہ آنے والے چیلنجز کا سامنا کیا جا سکے۔
ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی کا شمار میسو آن لائن لرننگ سسٹم کا آغاز کرنے والی جامعات میں ہوتا ہے جس کی بدولت افراد علم کی تشنگی بجھانے کے لئے جدید علوم انٹرنیٹ کے ذریعے حاصل کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹر اکیڈیمک اینڈ ٹیچنگ ریسورس سنٹر ڈاکٹر بابر شہباز نے کہا کہ پی ایچ ڈی کے تمام طلباء کے لئے ایک سمیسٹر کے لئے ٹیچنگ اسسٹنٹ شپ حاصل کرنا لازماہے تاکہ وہ تدریس کے متعلق عملی تجربے سے مستفید ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ورکشاپ میں 40ٹیچنگ اسسٹنٹ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پروفیسر امان اللہ ملک، ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل ڈاکٹر نثار احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر علی نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.