مصنوعی مہنگائی کیخلاف پاکستان فوڈسکیورٹی فلواینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری
مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو6 ماہ قید اور جرمانہ ہوگا، مہنگائی کے فوری خاتمے کیلئے مینجمنٹ کمیٹی بھی قائم کردی گئی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 ستمبر 2021 20:46
(جاری ہے)
مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی مینجمنٹ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے، کمیٹی کے ممبران میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر ہوں گے۔
دوسری جانب ملک میں آئے روز بجلی ، پٹرول، گھی، چینی اور ڈالر کی قیمت میں بےتحاشا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیاسی افراتفری،بیروزگاری،مہنگای،بے یقینی اور دیگر گھریلو ذ ہنی پریشانیوں سے ڈپریشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ھورہا ھے اور روزانہ ایک ہزار افراد فاوینٹن ھاوس سمیت دیگر ذ ہنی،نفسیآتی امرآض کے کلینکوں سے رجوع کر رھے ھیں اس صورت حال کے نتیجے میں خودکشی، طلاق، ازواجی تلخیوں، تشدد، جنسی جراہم، ڈپریشن جیسی بیماریاں فروغ پارہی ہیں۔ طبی ماہرین نے ڈپریشن کے علاج کیلے اسلامی اصول اپنانے اور سادگی،اعتدال اپنانے کی ضروت پر زور دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.