
سرگودہا پولیس کی کارروائی، 13 ملزمان گرفتار ، شراب وناجائزاسلحہ برآمد
جمعہ 17 ستمبر 2021 15:53

(جاری ہے)
تھانہ میلہ پولیس نے اعجاز سے 2کلو200گرام چرس، تھانہ لکسیاں پولیس نے سکندر سے120لیٹر شراب و30بور پستول ، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے وقارعلی سے 25لیٹرشراب، تھانہ ساہیوال پولیس نے ممتاز سے 18لیٹرشراب، عدیل سے30بور پستول ،تھانہ عطاشہید پولیس نے اویس سے کلاشنکوف، تھانہ بھیرہ پولیس نے فرحان سے 12بوربندوق، تھانہ شاہ پورسٹی پولیس نے ممتاز سے30بور پستول ،تھانہ اربن ایریا پولیس نے کرم دین سے30بور پستول ،تھانہ جھاوریاں پولیس نے عمران سے 30بورپستول ،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے قمر سے30بورپستول ،تھانہ صدر پولیس نے قیصر سے 30بور پستول اور تھانہ سلانوالی پولیس نے اسد اللہ سے 30بورپستول بر آمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
مزید مقامی خبریں
-
پاکستان بیت المال ریجنل آفس لاہور میں آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد
-
واقعہ کربلا اسلام کی بنیادی اکائی اور اخوت و بھائی چارے کا درس ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.