سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کا تدریسی شیڈول جاری
جمعہ 17 ستمبر 2021 16:26
(جاری ہے)
اسی طرح تیسرے، چوتھے اور آخری سال کی کلاسز پہلے ہی ریگیولر بنیادوں پر جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو زرعی کالج ڈوکری، خیرپور کالج آف ایگریکلچرل انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور سب کیمپس عمرکوٹ کی پہلے تا آخری سال کلاسز ریگیولر اور آن کیمپس موڈ میں جاری رہیں گی۔
پوسٹ گریجوئیشن ڈگری پروگرام کے تدریسی سال 2021ع کے لئے ایم ایس سی، ایم اے، ایم ایس آئی ٹی، ایم فل اور پی ایچ ڈی ریگیولر کلاسز مسلسل آن لائن موڈ میں جاری رہیں گی، جبکہ تحقیقی، لیبارٹری ورک اور سیمینار کے مرحلے کے دوران طلبہ کیمپس میں سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کے تحت طلبہ کو ہدایات دی گئیں ہیں کہ کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لازمی کروائی جائے اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔ جبکہ کلاس میں بیٹھنے اور ہاسٹل میں رہائش کے لئے کروائی گئی ویکسین کی تصدیق کے لئے فیکلٹی کوآرڈینیٹر اور ہاسٹل پرووسٹ کو ویکسین کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔ بغیر ویکسین طلبہ کو کیمپس آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.